• +91 9324030405

The Messenger s.a.w said, “For every disease there is a cure so if the medicine comes upon the disease it cures it by the will of Allah, the Most High.” [Saheeh Muslim (2204)].

Abu Hurairah r.a reported that the Messenger s.a.w said, “If there was something excellent to be used as a remedy then it is hijamah (cupping).” [Saheeh Sunan abi Dawud (3857), Saheeh Sunan ibn Maajah (3476)].

حضرت ابوہریرة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری پیدا فرمائی تو اُس کی شفاءاور دوا( یعنی علاج) بھی ساتھ نازل فرمائی۔البخاری

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کرتے ہیں کہ تم جن چیزوں سےعلاج کرتے ہوان میں سے کسی میں خیروبہتری ہےتو وہ حجامة لگوانا ہے۔ ابن ماجہ،أبوداﺅد

حضرت ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سرمبارک پر اور دونوں کندھوں کے درمیان حجامة لگوایا کرتے تھے اور فرماتے تھے جس شخص نے پچھنا کے ذریعے اپناگندا خون نکلوادیا تو اب اسے کوئی خدشہ نہیں، اس بات سے کہ وہ کسی بیماری کا کوئی علاج نہ کرائے۔ ابن ماجہ،ابو داﺅد

امام مالک رحمةاللہ نے اپنی تصنیف” الموطاء ” میں لکھا ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں ارشاد فرمایا: اگر کوئی علاج ہے جومرض کو جڑ سےاکھاڑ پھینکے وہ الحجامة ہے۔ موطاءامام مالک

یہ احادیث ایک بہت اہم نقطہ ثابت کرتی ہیں کہ حجامۃ میں ہر اس مرض کاعلاج ہے جس مرض کی دوا ابھی تک دریافت نہیں کی جاسکی۔


Al Hijamah (Cupping Therapy) is the blessing and cure to every disease. Go through with this treatment with full Yaqeen and cure by Sada’qaat. Allah s.w.t has the only authority to cure us.

See the following list of diseases which are cured by Hijamah (Cupping Therapy). The list of diseases is taken from book “Al Hijamah Elaaj Bhee Sunnah Bhee” by Dr. Amjad Ahsan Ali d.b.


 Name of Diseases


بیماریوں کے نام 
A   B   C   D   E  F   G   H   I   J  L   M   N   O   P  Q   R   S   T   U  V  
Abdominal Distention Hiatus پیٹ کاپھول جانا
Abdominal Pain پیٹ میں درد
Acne چہرے کے دانے
Acute and Chronic Sinusitis ساہنسَ کے امراض
Alopecia گنج پن
Amenorrhea حیض کا نہ آنا
Anal Fissure فشر
Anal Fistula فیسٹولا
Anxiety قلق
B
Back Pain (Muscular) کمر کے پٹھوں کا درد
Bronchial Asthma (Chronic Bronchitis) برانکاہٹس
Brown Vaginal Discharge کھتی رنگ کا لیکوریا
Burning Hands and Feet Syndromes ہاتھ اور پاوں میں جلن
C
Cardiovascular Disorders عام دل کے امراض
Carpal Tunnel Syndrome کا ر پل ٹنل سنڈروم
Cerebral Palsy پیداہش کے دوران دماغ میں نقصان کی وجہ سے فالج
Cervical Spondylosis گردن کے اعصابی امراض
Chest Pain سینے میں درد
Constipation قبض
Cough کھانسی
Cystitis مثانے کا ورم
D
Deafness بہرہ پن
Decreased Intelligence عقل کی کمی
Depression ڈپریشن
Diabetes Mellitus شوگر کا مرض
Diarrhea دست
Diseases of the Gallbladder and Bile Ducts پتے کی بیماریاں
Diseases of the Prostate غدہ قدامیہ کے امراض
Disorders of Blood Circulation خون کے دوران میں کمی
Disorders of the Ear کان کے امراض
Disorders of the Eye کالا پانی اور موتیا کے امراض
Disorders of the Immune System دفاعی نظام کے امراض
Disorders of the Joints, Connective Tissue and Immune System In General جوڑوں کے عمومی امراض
Disorders of the Kidney گردے کی پتھری اور گردے کے امراض
Disorders of the Knee Joints, Hip Joints and Shoulders (Including Osteoarthritis
and Meniscus Tear)
گھٹنے اور کندھوں کے امراض
Disorders of the Middle Ear کان کے وسطی حصے کا امراض
Disorders of the Teeth دانتوں کے امراض
Disorders of the Thyroid Gland غدہ درقیہ کے امراض
Disorders of the Tonsils (Including Tonsillitis) ٹانسلز کے امراض اور ورم
Disorders of the Urinary Tract Including Urinary Retention پیشاب کے امراض اور پیشاب کا رک جانا
Dysentery خونی پیچش
Dysmenorrhea حیض کا درد کے ساتھ آنا
E
Eczema ایگزیما
Elephantitis فیل پا
Excessive Sleep نیند کا زیادہ آنا
F
Facial Palsy چہرے کا لقوہ
Fatigue تھکاوٹ
Female Infertility عورت کا بانجھ پن
Food Allergy کھانے کی وجہ سے الرجی
G
General Hijamah Sites in Psychiatry نفسیاتی امراض میں حجامۃ کے عمومی مقامات

Gout

نقرس
H
Headache سرکا درد
Heartburn جلن
Heel Pain ایڑی کا درد
Hemiplegia فالج
Hemorrhoids بواسیر
Hepatitis (Including Viral Hepatitis A,B,C,D,E,) ہیپاٹاہٹس A,B,C,D,E
Hernia ہرنیا
Hiccups ہچکیاں
Hyper Cholesterolemia کولیسٹرول کا زیادہ ہوجانا
Hypertension and Hypertensive Crisis ھاہی بلڈ پریشر
Hypoglycemia بلڈ شوگر کم ہونا
Hypotension بلڈ پریشر کا کم ہوجانا
I
Indigestion بدیضمی
Inflammatory Bowel Diseases آنتوں میں ورم
Influenza انفلوہنزا
Insomnia نیند کی کمی
Irritable Bowel Syndrome بڑی آنت کی اعصابی بیماریاں
Jaundice یرقان
Laryngitis حنجرہ کا ورم
Leg and Knee Pain لاتوں اور گھٹنے کا درد
Leg Cramps لاتوں کا اکڑ جانا
Liver Disorders جگرکے امراض
Loss of Appetite بھوک کا نہ لگنا
M
Male Sterility مردوں کا بانجھ پن
Memory Disorders یاداشت کا کمزور ہو جانا
Mental Retardation دماغی کمزوری
Migraine شقیقہ
N
Nausea, Vomiting متلی،اُلٹی
Neck and Shoulder Pain کندھے اور گردن میں درد
Nocturnal Enuresis رات میں پیشاب کا نکل جانا
O
Obesity موٹاپا
Ovarian Stimulation انڈے دانی کو فعال بنانا
P
Pain After Obstetric Surgery زچگی کے آپریشن کے بعد کا درد
Pancreatitis پتے پر ورم
Paraplegia دونوں لاتوں میں فالج
Pelvic Pain پیڑھو کا درد
Peptic Ulcer Disease پیٹ میں السر
Peripheral Neuropathy اعضا کے اعصاب میں نقص
Pneumonia نمونیا
Poisoning Insect Bites زہریلے حشرات کے کاٹنےپر
Poisoning Or Drug overdose زہرادویات زیادہ کھا لینا
Polymenorrhea بہت زیادہ حیض کا آنا
Pruritis خارش
Psoriasis پسوریا سز
Quadriplegia دونوں بازوں اور دونوں لاتوں میں فالج
R
Rectal Prolapse بڑی آنت کے نچلے حصے کا باہر آ جانا
Respiratory Allergy سینے کی الرجی
Respiratory System Disorders دمہ
Rheumatoid Arthritis رومٹاڈ آرٹریز
S
Sciatica, Intervertebral Disc Herniation, Lumbar Disc Prolapse عرق انسا
Seizures and Epilepsy دورے اور مرگی
Sexual Weakness (Including Loss of Sexual Desire and Premature Ejaculation) قوت باہ کی کمزوری
Side Effects of Drugs ادویات کے مضرات
Speech Disorders بولنے کے امراض
Systemic Lupus Erythematosus سیسٹیمیٹک لمپس
T
Thigh Pain رانوں کا درد
To Stop Smoking سیگریٹ نوشی کو روکنے کے لیے
Trigeminal Neuralgia چہرے کے اعصاب میں نقص
Tuberculosis ٹی بی
U
Umbilical Hernia ناف کا ہرنیا
Under Weight وزن کا کم ہونا
Urinary Incontinence غیرارادی طور پر پیشاب کا نکل جانا
Vaginal Secretions Without Color Or Odour لیکوریا بغیر رنگ و بو کے
Varicocele فوطو کی رگوں کا پھول جانا
Varicose Veins پاؤں کی رگوں کا پھول جانا
Vitiligo جلد کا سفید پڑ جانا
Menu Title